راکھی بندھوانا
سوال : (۱)زیدایک سیاسی شخص ہے ،اس سے اس کے ایک کافرسیاسی ساتھی (کلو)نے اپنی ماں کوجلانے کے لیے شمشان گھاٹ آنے کی دعوت دی توزید کلوکی ماں کوجلانے کے موقع پرشمشان گھاٹ پہنچا ۔ (۲)اورزیدنے راکھی تیوہارکے موقع پرسیاسی طورپرخوداپنے ہاتھ پرایک کافرہ سے راکھی بندھوائی اوردوسروں کوبھی بندھوائی۔ مذکورہ بالادونوں مسئلوں میں زیدپرکیاحکم شرعی عائدہوتاہے ؟ المستفتی:محمدامام الدین مصباحی،بردوان، بنگال ۔بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-2799 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
فتویٰ ریفرنس: MW-2799
تصدیق شدہ
دار الافتاء شرعی رہنمائی و ہیلپ لائن
شرعی مسئلہ یا استفسار کے لیے براہِ راست رابطہ فرمائیں
اگر آپ کو اس فتوے سے متعلق مزید رہنمائی یا کوئی نیا شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہو تو دار الافتاء کے ان سرکاری ذرائع سے رجوع فرمائیں: