لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہےکہ امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے یا نہیں اسکا جواب عنایت فرمادیں بہت مہربانی ہوگی ۔ وعليكم السلام ورحمة الله تعالی وبركاتہ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ بے شک امام شافعی کے نزدیک نماز میں رفع یدین ہے جیسا کہ "البیان فی مذھب الامام الشافعی” میں ہے: "قال الشافعي في "الام” (۹۰/١) ويرفع يديه في كل فريضة ونافلة” اھ (ج :۲ ص: ١٧٤ کتاب الصلاۃ) یعنی امام شافعی نے اپنی کتاب "الام” میں تحریر فرمایا ہے کہ نمازی ہر فرض ونفل نماز میں رفع یدین کرےگا. کتبہ: گدائے حضور رئیس ملت محمد عرف صدام حسين احمد قادری میرانی فیضی خادم میرانی دارالافتاء

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات