تفسیر سورۃ الانبیاء آیت ۲۳۔ لَایُسْـَلُ عَمَّا یَفْعَلُ وَہُمْ یُسْـَلُوْنَ
اللہ تعالی اورحضورتاجدارختم نبوتﷺپراعتراض کرناکفرہے {لَایُسْـَلُ عَمَّا یَفْعَلُ وَہُمْ یُسْـَلُوْنَ }(۲۳) ترجمہ کنزالایمان:اس سے نہیں پوچھا جاتا جو وہ کرے اور ان سب سے سوال...