لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

ہم کیوں نہ کریں اپنے خریدار کی باتیں بھاتی ہے سدا بس ہمیں سرکار کی باتیں

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

ہم کیوں نہ کریں اپنے خریدار کی باتیں بھاتی ہے سدا بس ہمیں سرکار کی باتیں

بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم ہم کیوں نہ کریں اپنے خریدار کی باتیں بھاتی ہے سدا بس ہمیں سرکار کی باتیں چہرے کو چھپا بھیٹے حیا سے مہ و انجم جس وقت ہوئی شاہ کے رخسار کی باتیں ہم عاصیوں پر ہونے لگی نور کی بارش چھیڑا جو رخِ سید ابرار کی باتیں ہے بہرِ وفادارِ نبی بزمِ محبت ہرگز نہ کرو دین کے غدار کی باتیں جو شانِ رسالت میں اہانت کے ہیں قائل ہم کرتے نہیں ایسوں سے بیکار کی باتیں خیبر کے شہنشاہ نے یوں ضرب لگائی مرحب بھی کرے حیدری تلوار کی باتیں اِس واسطے ہے دھوم جہاں بھر میں رضا کی ہروقت رضا کرتے تھے سرکار کی باتیں محفوظ یوں اک نعت لکھو شہرِ نبی میں ہو جس میں فقط احمدِ مختار کی باتیں از :محمد محفوظ عالم رضوی علیمی غفرلہ کلیة السیدة فاطمة الزھراء للبنات کولکاتا

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات