بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-878 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
ہالہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
الجواب:ہالہ ایک صحابیہ کا نام ہے ۔ یہ ام الموٓمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی بہن کا نام ہے ۔ ہا نام رکھنا جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں ۔ ہالہ کا مطلب اور معنی چاند کا دائرہ ہوتا ہے ۔ یا کسی آسمانی جسم کا دائرہ ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ