دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #696
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
ب سے اسلامی نام لڑکوں کے لئے / لڑکوں کا اسلامی نام ب سے
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
6,011
سوال (Question):
ب سے اسلامی نام لڑکوں کے لئے / لڑکوں کا اسلامی نام ب سے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
ب سے اسلامی نام لڑکوں کے لئے / لڑکوں کا اسلامی نام ب سے / Muslim Name With B
| نام | معنی |
| باقر | شیر،بہت بڑا عالم ،امام زین العابدین کے شہزادے |
| بارک اللہ | اللہ تمہین برکت دے |
| بارز | آشکار ،ظاہر ،غالب ہونا |
| بازغ | چمکتا ،روشن ،طلوع ہونے والا |
| باسل | دلیر ،بہادر |
| باسم | مسکرانے والا ،تبسم کرنے والا ،ہنس مکھ |
| باطش | سختی کرنے والا |
| باقی | لا فانی ،زندہ و جاوید ،ہمیشہ رہنے والا |
| بابر | شیر ،ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے پہلے بادشاہ |
| باسط | وسعت دینے والا ،کھولنے والا |
| باصر | بینائی والا ،دیکھنے والا ،آنکھوں والا |
| باسق | سفید بال ،اجلا |
| بادر | ڈرنے والا ، |
| بادشاہ | شاہ ،والی سلطنت ،ملک کا حکمراں |
| بادیہ | صحرا ،بیابان ، جنگل ،دشت |
| بارح | جگہ سے ہٹانا |
| باری | تخلیق کرنے والا ،پیدا کرنے والا |
| بار | نیک ، پرہیزگار |
| بازیاب | پھر پانے والا ،دوبارہ حاصل کرنے والا |
| باذان | صحابی رسول ﷺ کا نام |
| باعد | دور ہونے والا ، |
| بارز | عیاں ہونا ،ظاہر ہونا |
| باعث | اٹھانے والا |
| بارق | روشن ،چمکدار ،چمکیلا |
| بایزید | مشہور ولی اللہ حضرت بایزید بسطامی |
| باشا | تاجدار ،بادشاہ |
| باشق | تیز رفتار پرندہ |
| باہو | عصا ،چھڑی ،مشہور ولی اللہ حضرت سلاطان باہو جن کا مزار شورکوٹ جھنگ میں ہے |
| باسعود | بابرکت ،برکت والا |
| بحر | بڑا سمندر |
| بخاری | شہر بخارا سے منسوب ،بخارا کا باشندہ ،حدیث کی مشہور کتاب جو اپنے مولف کے نام سے مشہور ہے |
| بخت | قسمت ،اقبال ،بلندی |
| بخت یار | خوش نصیب ،ایک نام سکندر بخت |
| بخش | عطا کرنے والا ،تقسیم کرنے والا دینے والا |
| بختیار | خوش نصیب ، قسمت والا |
| بختاور | صاحب نصیب ، خوش قسمت |
| بدیع | موجد ، ایجاد کرنے والا ،نئی بات |
| بدر | مکمل چاند ،چودہوں کا چاند ،جنگ بدر ایک مقام کا نام |
| بدرقہ | آسرا ،سہارا ،رہبر ،رہنما |
| بدو | بدوی ،عرب کے خانہ بدوش لوگ ، |
| بدھو | نادان ،بے وقوف ، کم عقل |
| بردبار | سہنے والا ، حلیم ،متحمل ،برداشت کرنے والا |
| براعت | روشنی ،وضاحت ،فضیلت |
| برار | پھل لانے والا ،لے جانے والا |
| برکت | فضل ،اضافہ ،ضیادتی ،نعمت ملنا |
| برکات | نعمتیں ،برکتیں ، |
| براق | وہ جنتی خچر جس پر محمد عربی ﷺ سور ہو کر معراج پر تشریف لے گئے تھے |
| برقش | ایک خوش الحان پرندہ |
| برہان | نشانی ،دلیل ،حجت ،مثال |
| برومند | پھل لانے والا ،فائدہ حاصل کرنے والا |
| برید | قاصد ،ایلچی ،پیغام رساں |
| بریق | روشن ،منور ،چمکیلا |
| بزمی | بزم سے تعلق رکھنے والا |
| بزم آرا | مجلس آراستہ کرنے والا |
| بسام | بہت تبسم کرنے والا |
| بستان | چمن ،باغ ،گلشن |
| بسم اللہ | اللہ کے نام سے |
| بسیم | تبسم کرنے والا ،ہنسنے والا |
| بسیط | کھلا ہوا ،کشادہ ،فراخ |
| بساط | حمت ،حوصلہ ،طاقت |
| بشاش | خوش شکل ،ہنس مکھ |
| بشر | انسان |
| بشارت | خوش خبری ،الہام ،مژدہ |
| بشیر | خوشی کی اطلاع دینے ،بشارت دینے والا |
| بصیر | دیکھنے والا ،بینا ،اللہ تعالی کا صفاتی نام |
| بصیرت | سوجھ بوجھ ،دانائی ،عقل مندی |
| بغدادی | بغداد کا رہنے والا |
| بکر | سامنے کی طرف آگے بڑھنا ،آگے جانا |
| بقراط | ایک مشہور زامنی یونانی حکیم کا نام |
| بلاول | جیتا ہوا ہونا |
| بلال | مشہور صحابی رسول |
| بلبن | خرفے کا ساگ ، ایک ہندوستانی بادشاہ کا لقب |
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat