لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

کیا شہنشاہ کا لقب خاص لوگوں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

کیا شہنشاہ کا لقب خاص لوگوں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے ؟

السلام علیکم حضرت میرا سوال ہے کہ کیا شہنشاہ کا لقب خاص لوگوں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں
الجواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ہاں! اللہ تعالیٰ کے خاص برگزیدہ بندوں کے لیے شہنشاہ کا لقب استعمال کر سکتے ہیں۔ تفصیل کے لیے سیدی اعلی حضرت امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا رسالہ مبارکہ "فقہ شھنشاہ وان القلوب بید المحبوب بعطاء اللہ” جو فتاوی رضویہ کی 21 ویں جلد میں ہے اس کا مطالعہ فرمائیں۔ واللہ اعلم بالصواب
کتبہ : سیِّد کامران عطاری مدنی

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات