دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #723
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
کسی اللہ کے ولی کیلئے مدار العالمین کا لفظ استعمال کرنا کیسا ہے ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
11,718
سوال (Question):
کسی اللہ کے ولی کیلئے مدار العالمین کا لفظ استعمال کرنا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کسی اللہ کے ولی کیلئے مدار العالمین کا لفظ استعمال کرنا کیسا ہے ؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے کہ حضرت مدار شاہ رحمت الله کو مدارالعالمین کہنا کیسا مدلل جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا ســائل : انـس رضا خان بریلی شـریف بسـم اللـہ الرحـمٰن الرحـیمالجــوابــــــــــ بعون الملک الوہاب
حضرت مدار شاہ رحمۃ اللہ علیہ کو مدار العالمین کہنا جائز نہیں،فقط انکے لیے ہی نہیں بلکہ کسی بھی اللہ کے ولی کیلئے مدار العالمین کا لفظ استعمال کرنا جائز نہیں . جیسا کہ حضور تاج الشریعہ علامہ مفتی اختر رضا خان ازہری علیہ الرحمہ والرضوان سے یہی سوال کیا گیا تو آپنے فرمایا ،مدار العالمین کہنا جائز نہیں اسلئے کہ اُسکے اکثر معانی خاصۂ جناب رسالت مآب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں ،اور دوسرا معنیٰ خاصۂ الوہیت ہے (فتاوی تاج الشریعہ جلد ،اوّل (۱) کتاب العقائد صفحہ (۴۳۹) مکتبہ، مركز الدراسات الاسلامية جامعة الرضا مرکز نگر،متھراپور، بریلی شریف یوپی) واللــہ تــــــعالیٰ اعلـم بالصــواب کتبـــــہ:محمد ارباز عالم نظــــــامی ترکپٹی کوریاں کشی نگر یوپی الھـــــــــند
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat