دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #271
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
عورت کا بغیر محرم کے حج یا عمرہ کے لیے سفر کرنا
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: August 12, 2026
0
6,879
سوال (Question):
کیا عورت دیگر عورتوں کے گروپ کے ساتھ بغیر محرم کے عمرہ کر سکتی ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
احناف کے نزدیک عورت کے لیے 48 میل (تقریباً 78 کلومیٹر) سے زیادہ کا سفر، چاہے وہ حج و عمرہ کے لیے ہو، محرم یا شوہر کے بغیر جائز نہیں۔ بغیر محرم کے سفر کرنا گناہ ہے۔ واللہ اعلم۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat