لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
quadrisociety@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
18 ستمبر 2025

نکاح کا خطبہ کب پڑھنا افضل ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

نکاح کا خطبہ کب پڑھنا افضل ہے؟

علماۓ اکرام کی بارگاہ میں عرض ہیکہ نکاح کا خطبہ نکاح سے پہلے پڑھنا افضل ہے یا بعد میں ? اس کا جواب عطا فرمائیں:* المستفتی★ محمد جمیل قادری بنگال الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب خطبۂ کاح ایجاب و قبول سے پہلے پڑھنا افضل ہے البتہ بعد میں بھی پڑھنے میں کوئی حرج نہیں جیساکہ خاتم المحققین علامہ ابن عابدین شامی قدس سرہ السامی ارشاد فرماتے ہیں کہ ” ( تقدیم خطبۃ) بضم الخاء ما یذکر قبل اجراء العقد من الحمد والتشھد ” اھ ( ج:4/ص:66/ کتاب النکاح/ دار عالم الکتب) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبـــــہ:حضرت مفتی اسرار احمد نوری بریلوی صاحب قبلہ   4۔۔۔محرم الحرام۔۔۔1444ھ.3۔۔۔اگست۔۔۔2022۔۔۔بروز بدھ

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
فتویٰ ریفرنس: MW-551 تصدیق شدہ
ٹیگز:
دار الافتاء شرعی رہنمائی و ہیلپ لائن

شرعی مسئلہ یا استفسار کے لیے براہِ راست رابطہ فرمائیں

اگر آپ کو اس فتوے سے متعلق مزید رہنمائی یا کوئی نیا شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہو تو دار الافتاء کے ان سرکاری ذرائع سے رجوع فرمائیں:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و تحقیقی مسائل

دیگر شرعی فتاویٰ