بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-77 | تاریخ: 12 اگست 2026
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
رمضان کے آخری عشرے (10 دن) کا اعتکاف سنتِ مؤکدہ ہے۔ اس کے علاوہ نفلی اعتکاف کی کوئی کم از کم مدت مقرر نہیں۔ آپ مسجد میں جب بھی داخل ہوں، اعتکاف کی نیت کر لیں، چاہے وہ 10 منٹ کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ دو یا تین دن کا نفلی اعتکاف بھی بالکل درست اور باعثِ ثواب ہے۔ واللہ اعلم۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ