لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

میرا دل قران کی طرح پاک ہے کہنے والے پر کیا حکم ہوگا ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

میرا دل قران کی طرح پاک ہے کہنے والے پر کیا حکم ہوگا ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں، زید نے کہا میرا دل قران کی طرح پاک ہے۔، تو زید پر کیا حکم کفر ہوگا، کیوں کہ زید نے اپ نے دل کو قران کی طرح پاک کہا ہے ۔

الجواب ھوالھادی الی الصواب

زید پر کوئی حکم کفر نہیں ہوگا زید کا قول قرآن کی طرح میرا دل پاک ہے۔، اس کا مطلب یہ ہے جیسے قران پاک جھوٹ اور عیب سے پاک اس میں کوئی عیب نہیں ہے ایسا ہی میرا دل پاک ہے۔، جھوٹ اور عیب سے پاک ہے میرے دل میں کوئی برائی نہیں۔، اس لیۓ زید پر حکم کفر تو نہ ہوگا ہاں زید اگر اپنے قول میں جھوٹا ہو۔ کے میرا دل پاک ہے تو گناہگار ہوگا جھوٹ بولنے کے سبب واللہ اعلم بالصواب کتبہ : علامہ مفتی دانش حنفی ہلدوانی نینیتال

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات