لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بےشک مشرکن کی بخشش تحت قدرت باری تعالیٰ ہے ۔ شرح مقاصد الطالبین فی علم اصول الدین میں ہے ” اتفقت الامۃ ان اللہ تعالیٰ لا یغفر عن الکفر قطعا وان جاز عقلا " (بحوالہ سبحان السبوح) لیکن ان کی مغفرت کا وقوع محال ہے ۔ اللہ تعالی کے فرمان : ان للہ لا یغفر ان یشرک بہ ” حاصل یہ ہے کہ مغفرت مشرکین عقلا ممکن بالذات اور شرعا محال بالغیر ہے ۔ وھو تعالی اعلم کتبہ : مفتی غلام جیلانی مدرس دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف 19 رجب المرجب 1393 ہجری

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات