بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-2760 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
جو ان کے در پہ پہنچے کیا اسے جنت کی حاجت ہو مریضانِ محبت کو دوا کی کیا ضرورت ہو
مدینے کی زیارت کی ملی مجھ کو اجازت ہو توسل سے اسی کے مل گئی حج کی سعادت ہو ہوں سب بیدار سوئے‘ مہرِ طیبہ کی جو طلعت ہو ہو یثرب بھی مدینہ سرورِ دیں کی جو ہجرت ہو دعا طیبہ کی مانگو جب کبھی وقتِ اجابت ہو غمِ طیبہ اٹھائو جب کبھی احساسِ فرقت ہو ملی ساری خوشی سرکارِ طیبہ کی بہ دولت ہو ٹلی ان کے تصدق ساری کی ساری مصیبت ہو نہ ازواجِ نبی کو موردِ الزام ٹھہرائو کہ فوراً آسماں سے نازل آیاتِ طہارت ہو ولاے مصطفی میں ہار جائے جاں کی جو بازی وہ ہو حقدارِ جنت اور حقدار اُس کی جنت ہو لٹا دے جان ان کے وعدۂ دیدار پہ سرورؔ یقینًا بار آور دم میں یہ تیری تجارت ہوسرور اعظمی کی لکھی ہوئ نعتیں مطالعہ کریں
جو ان کے در پہ پہنچے کیا اسے جنت کی حاجت ہو مریضانِ محبت کو دوا کی کیا ضرورت ہو مدینے کی زیارت کی ملی مجھ کو اجازت ہو توسل سے اسی کے مل گئی حج کی سعادت ہو ہوں سب بیدار سوئے‘ مہرِ طیبہ کی جو طلعت ہو ہو یثرب بھی مدینہ سرورِ دیں کی جو ہجرت ہو دعا طیبہ کی مانگو جب کبھی وقتِ اجابت ہو غمِ طیبہ اٹھائو جب کبھی احساسِ فرقت ہو ملی ساری خوشی سرکارِ طیبہ کی بہ دولت ہو ٹلی ان کے تصدق ساری کی ساری مصیبت ہو نہ ازواجِ نبی کو موردِ الزام ٹھہرائو کہ فوراً آسماں سے نازل آیاتِ طہارت ہو ولاے مصطفی میں ہار جائے جاں کی جو بازی وہ ہو حقدارِ جنت اور حقدار اُس کی جنت ہو لٹا دے جان ان کے وعدۂ دیدار پہ سرورؔ یقینًا بار آور دم میں یہ تیری تجارت ہو مزید مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو
تِرا ہی نام ہر دل کی صدا ہے
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ