لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

لڑکیوں کا چوڑی پہننا كیا ہے فرض ، واجب ، مستحب ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

لڑکیوں کا چوڑی پہننا كیا ہے فرض ، واجب ، مستحب ؟

سوال: لڑکیوں کا چوڑی پہننا کیسا ہے فرض یا واجب؟ کیونکہ کچھ عورتوں کا کہنا ہے کہ جو لڑکیاں چوڑی نہیں پہنتی ہیں اس کے ہاتھ کا کھانا پینا جائز نہیں- جواب ارسال فرمائیں گے، مہربانی ہوگی۔؟ سائلین : شیخ یسین ،شیخ اسماعیل، شیخ ابرار عائشہ نگر مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب لڑکیوں کے لئے چوڑی پہننا فرض یا واجب نہیں ۔ اس لئے جو لڑکیاں چوڑیاں نہیں پہنتیں ان کے ہاتھ کا کھانا پینا بلاشبہ جائز ہے ۔ عوام من گھڑت باتوں سے اپنے آپ کو دور رکھیں ۔ اس طرح کا خیال اسلام و شریعت سے دوری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ اسلامی احکامات کو سیکھیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم کتبــــــــہ : مفتی محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات