صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

دارالافتاء
اہل سنت

MASAIL WORLD

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat

www.masailworld.com

مسائل ورلڈ

دارالافتاء اہل سنت

Fatwa #2495 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

لون لینا کیسا ہے ؟ / بزنس کے لئے لون لینا کیسا ہے ؟

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat تاریخ: September 18, 2025
0 12,351

سوال (Question):

لون لینا کیسا ہے ؟ / بزنس کے لئے لون لینا کیسا ہے ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

لون لینا کیسا ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

سوال : کسی کو بزنس کرنے کے لیے آٹو رکشہ لینا ہو تو کیا وہ لون لے سکتا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ ہر چیز کا ایک ہی حکم ہے، چاہے رکشہ ہو یا ٹیکسی، حکم یہ ہے کہ کوئی بھی شخص سال میں بینک کو جو انٹرسٹ دیتا ہے اگر اس سے کئی گناہ زیادہ اس کے ذریعے کما لیتا ہے تو اس کے لیے حکومت کے منظور شدہ بینکوں سے لون لینا جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ ناجائز تو اس وقت ہوگا جب الگ سے اس کو فاضل رقم انٹرسٹ کے نام پر دینی ہو اور اس کے مقابل فائدہ نہ ہو لیکن اگر اس کے مقابل اتنا ہی زیادہ فائدہ ہو تو جائز و درست ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat