لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 12 اگست 2026

عورت کے احرام کا طریقہ اور چہرے کا پردہ

احرام کی حالت میں عورتیں اپنے چہرے کا پردہ کیسے کریں گی؟

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

عورتوں کا احرام ان کے سلے ہوئے عام کپڑے ہی ہیں۔ البتہ احرام کی حالت میں عورت کے چہرے پر کوئی کپڑا یا نقاب نہیں لگنا چاہیے۔ پردہ کرنے کے لیے کیپ (Cap) یا چھجے والا نقاب استعمال کیا جاتا ہے تاکہ کپڑا لٹکتا رہے مگر چہرے کو نہ چھوئے۔ اگر کپڑا کچھ دیر چہرے کو لگ جائے تو صدقہ واجب ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات