لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کل جو عورتوں میں مونچھوں کے بال اتروانے کا رواج ہے کیا وہ جائز ہے؟ برائے کرم جواب عطا فرمائیں۔ الجوابــــــــــــــــــــــ عورت کو اگر مونچھ کے بال یا داڑھی کے بال نکل آئیں تو ان بالوں کو کسی تدبیر سے ہٹا دینا مستحب ہے۔امام اہلِ سنت اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہ العزیز تحریر فرماتے ہیں: "تبیین المحارم و ردالمحتار میں ہے: ازالۃ الشعر من الوجہ حرام الا اذا نبتت للمرأۃ لحیۃ اوشوارب فلا تحرم ازالتہ بل تستحب۔” (رسالہ لمعة الضحی فی اعفاء اللحی، مشمولہ فتاوی رضویہ ج٩ نصف اول ص ١٣٠) واللہ سبحانہ و تعالی اعلم کتبہ: محمد نظام الدین قادری، خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ١١/رمضان المبارک ١۴۴٣ھ// ١٣/اپریل ٢٠٢٢ء

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات