لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

علم اعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

علم اعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ؟

السلام علیکم میرا سوال ہے علم اعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ؟ الجواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علم الاعداد کے مطابق وظائف و عملیات کرنا بالکل جائز ہے،اسے مضمر وظائف کہا جاتا ہے،عام طور پر جہاں کلمات مقدسہ کی بے ادبی کا اندیشہ ہوتا ہے وہاں مضمر (علم الاعداد والے) تعویذات دیے جاتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنی

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات