لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

عصر و مغرب کے درمیان کھانے پینے کے بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

عصر و مغرب کے درمیان کھانے پینے کے بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : کیافرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عصر و مغرب کے درمیان کھانے پینے کے بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے؟ سائل: قاری خالد لاہور وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب بعض جگہ پر عوام میں یہ مشہور ہے کہ عصر کے بعد کھانا نہیں کھانا چاہیے یہ بےاصل ہے بعد عصر کھانا کھانے میں شرعی اعتبار سے توکوئ ممانعت نہیں ہے، اور شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے! ہاں بعض مشائخ کا معمول رہا ہے: امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں : کہ حدیث و فقہ میں اس کی اصل نہیں ۔ معمولات بعض مشائخ سے ہے اوراس پر عمل میں حرج نہیں انسان جتنی دیر شہوات نفسی سے بچے بہتر ہے: فتاویٰ رضویہ جلد 23صفحہ 106- رضا رفاؤنڈیشن لاہور واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــــــــــــــــــــہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات