دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #1659
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
عرفہ کرنا مستحب ہے ضروری نہیں از مفتی صدام حسین فیضی
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
11,090
سوال (Question):
عرفہ کرنا مستحب ہے ضروری نہیں از مفتی صدام حسین فیضی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
عرفہ کرنا مستحب ہے ضروری نہیں
کسی کے انتقال کے بعد پہلی شب برأت سے ایک دن قبل کھانا اور حلوہ وغیرہ بنا کر اس کے نام سے فاتحہ کرتے ہیں اسے عرفہ کہتے ہیں کیا اسے منانا ضروری ہے اگر کوئی نہ منائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں ؟ افسانہ شیخ گوپی گنج بھدوہی یوپی انڈیا۔ الجواب-بعون الملک الوھاب عرفہ منانا ضروری نہیں کہ یہ ایصال ثواب ہے اور ایصال ثواب مستحب عمل ہے کرنا ثواب، نہ کرنے میں حرج نہیں فتاوی بحرالعلوم میں ہے: ” عرفہ کرنا نہ سنت ہے نہ واجب بلکہ یہ ایصال ثواب ہے اور وہ مستحب فعل ہے” اھ ( جلد 2 صفحہ 95 کتاب الجنائز ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat