دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #2564
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
سورج گرہن اور چاند گرہن کے وقت ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
13,870
سوال (Question):
سورج گرہن اور چاند گرہن کے وقت ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
سورج گرہن اور چاند گرہن کے وقت ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جب تک گرہن لگا رہے، ہمیں نماز اور توبہ واستغفار میں مشغول رہنا چاہئے ۔ سورج گرہن کی نماز سنتِ مؤکدہ ہے اور بغیر اذان و اقامت کے آہستہ قراءت کرتے ہوئے جماعت کیساتھ پڑھنا مستحب ہے, اس کی کم ازکم دو رکعتیں ہیں اور زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں, چاند گرہن کی نمازمستحب ہے مگر یہ بغیر جماعت کے دو رکعتیں تنہا پڑھیں۔ نوٹ: سورج گرہن کی نماز اس وقت پڑھیں جب مکروہ وقت نہ ہو, اگرمکروہ وقت ہو تو نماز کی جگہ دعا میں مشغول رہیں. اسکی مزیدتفصیل بہارِشریعت جلداول صفحہ 786تا788 تک دیکھی جاسکتی ہے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبــــــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat