دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #239
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
حلال جانور کے جسم کی حرام اور مکروہ چیزیں
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: August 12, 2026
0
11,490
سوال (Question):
حلال جانور (گائے، بکرا وغیرہ) کے جسم کے کونسے حصے کھانا حرام ہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
حلال جانور کے 7 حصے کھانا حرام/مکروہِ تحریمی ہیں: 1) بہتا ہوا خون، 2) پیشاب کی جگہ (نر و مادہ)، 3) خصیتین (کپورے)، 4) غدود، 5) مثانہ، 6) پتہ (Gallbladder)، 7) حرام مغز۔ واللہ اعلم۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat