بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-367 | تاریخ: 12 اگست 2026
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
جدید طبی تحقیق کے مطابق آنکھ کا راستہ براہِ راست حلق سے ملتا ہے، اس لیے آنکھ میں قطرے ڈالنے سے دوا حلق میں چلی جاتی ہے، جس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اسی طرح اگر کان کا پردہ پھٹا ہو تو کان میں قطرے ڈالنے سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا۔ روزے کی حالت میں ان سے پرہیز کریں۔ واللہ اعلم۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ