لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان نہیں دیا تو سورج طلوع نہیں ہوا کیا یہ حقیقت ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان نہیں دیا تو سورج طلوع نہیں ہوا کیا یہ حقیقت ہے ؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضور والا۔ یہ بتا دیں کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اذان نہیں دیا تو سورج طلوع نہیں ہوا ان کی زبان لکنت تھی اس لیے لوگوں نے حضور کی بارگاہ میں شکایت درج کیا تو حضور نے فرمایا کہ اے بلال تم اس سے اذان نہیں دینا تو سورج طلوع نہیں ہوا کیا واقعی کی حقیقت ہے جواب ارشاد فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔ جواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته محض جھوٹا واقعہ ہے،حضرت بلال رضی اللہ عنہ انتہائی فصیح اللسان،عالی الصوت اور خوبصورت آواز کے مالک تھے،لکنت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تفصیل کے لیے فتاوی شارح بخاری اور موضوعات کبیر کا مطالعہ کریں۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی محمد کامران عطاری مدنی 

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات