بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-341 | تاریخ: 12 اگست 2026
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
بلا ضرورت روزے میں کسی چیز کو چکھنا مکروہ ہے۔ البتہ اگر شوہر بہت بد مزاج ہو اور نمک مرچ کی کمی بیشی پر جھگڑا کرتا ہو، تو عورت کے لیے زبان کی نوک پر ذرا سا سالن رکھ کر چکھنا اور فوراً کلی کر لینا جائز ہے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا بشرطیکہ حلق میں کچھ نہ جائے۔ واللہ اعلم۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ