لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو

دلِ تاریک کو جس سے ملی ہے روشنی تم ہو جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو ہوئی آمد تمھاری چھٹ گئی دنیا سے تاریکی ملی عالم کو جس کے آستاں سے روشنی تم ہو ہمیں رب کی عبادت کا سلیقہ جس نے بتلایا دیا جس نے زمانے کو مذاقِ بندگی تم ہو پڑے ان کے قدم یثرب میں وہ طیبہ ہوا فورًا مدینے کو ملی جس کے کرم سے دلکشی تم ہو کیا جاتا ہے جس کو یاد دل کی تہ سے ہر لمحہ لیا جاتا ہے جس کا نام جگ میں ہر گھڑی تم ہو قیامت میں جو ہوگا نفسی نفسی کا سماں برپا زباں پر جس کی ہوگا ’’رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمّتِیْ‘‘ تم ہو تمھاری نکہتوں سے گل کو گلزاری ملی شاہا! ملی جس کے تصدق گلستاں کو تازگی تم ہو نوا ہو بے نوائوں کی خودی ہو بے خودوں کی تم کرے جو دور سارے بے کسوں کی بے کسی تم ہو پلائے آبِ کوثر اپنے بندوں کو قیامت میں بجھائے جو لبِ تشنہ کی ساری تشنگی تم ہو سیادت جس کی ہے جگ میں وہ جو ہے سیدِ خوباں حکومت جس کی ہے کونین پر میرے نبی تم ہو جھکائیں کج کلہ سنگِ درِ جاناں پہ سر اپنا جہاں دم توڑتی ہے سرورں کی سروری تم ہو سزاوارِ جہنم تھا گناہوں کے سبب سرور ہوا جس کے کرم سے وہ جہنم سے بری‘ تم ہو مزید مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔

ضیاے ہر نظر تم ہو از سرور اعظمی نجمی

وہ جس کی آمد سے چاروں جانب ہے جگ میں تازہ بہار تم ہو

  ہوئی آمد تمھاری چھٹ گئی دنیا سے تاریکی ملی عالم کو جس کے آستاں سے روشنی تم ہو ہمیں رب کی عبادت کا سلیقہ جس نے بتلایا دیا جس نے زمانے کو مذاقِ بندگی تم ہو پڑے ان کے قدم یثرب میں وہ طیبہ ہوا فورًا مدینے کو ملی جس کے کرم سے دلکشی تم ہو کیا جاتا ہے جس کو یاد دل کی تہ سے ہر لمحہ لیا جاتا ہے جس کا نام جگ میں ہر گھڑی تم ہو قیامت میں جو ہوگا نفسی نفسی کا سماں برپا زباں پر جس کی ہوگا ’’رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمّتِیْ‘‘ تم ہو تمھاری نکہتوں سے گل کو گلزاری ملی شاہا! ملی جس کے تصدق گلستاں کو تازگی تم ہو

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات