لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
quadrisociety@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
18 ستمبر 2025

تکبیر تشریق کا وقت کب سے کب تک رہتا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

تکبیر تشریق کا وقت کب سے کب تک رہتا ہے ؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تکبیر تشریق کا وقت کب سے کب تک ہے

سائل:عاشق رضا

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔

تکبیر تشریق کا وقت نویں کی فجر سے تیرہویں کی عصر تک ہے۔

تنویر الابصار میں ہے "ﻣﻦ ﻓﺠﺮ ﻋﺮﻓﺔ ﺇﻟﻰ ﻋﺼﺮ اﻟﻌﻴﺪ ﻋﻠﻰ ﺇﻣﺎﻡ ﻣﻘﻴﻢ ﻭ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺃﻭ ﻗﺮﻭﻱ ﺃﻭ اﻣﺮﺃﺓ ﻭﻗﺎﻻ ﺑﻮﺟﻮﺑﻪ ﻓﻮﺭ ﻛﻞ ﻓﺮﺽ ﻣﻄﻠﻘﺎ ﺇﻟﻰ (ﻋﺼﺮ اﻟﻴﻮﻡ اﻟﺨﺎﻣﺲ) ﺁﺧﺮ ﺃﻳﺎﻡ اﻟﺘﺸﺮﻳﻖ ﻭﻋﻠﻴﻪ اﻻﻋﺘﻤﺎﺩ”(ردالمحتار،ج٣، ص٧٤، ٧٥)۔

ہندیہ میں ہے "وﺃﻣﺎ ﻭﻗﺘﻪ ﻓﺄﻭﻟﻪ ﻋﻘﻴﺐ ﺻﻼﺓ اﻟﻔﺠﺮ ﻣﻦ ﻳﻮﻡ ﻋﺮﻓﺔ ﻭﺁﺧﺮﻩ ﻓﻲ ﻗﻮﻝ ﺃﺑﻲ ﻳﻮﺳﻒ ﻭﻣﺤﻤﺪ ﺭﺣﻤﻬﻤﺎ اﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻘﻴﺐ ﺻﻼﺓ اﻟﻌﺼﺮ ﻣﻦ ﺁﺧﺮ ﺃﻳﺎﻡ اﻟﺘﺸﺮﻳﻖ ﻫﻜﺬا ﻓﻲ اﻟﺘﺒﻴﻴﻦ ﻭاﻟﻔﺘﻮﻯ ﻭاﻟﻌﻤﻞ ﻓﻲ ﻋﺎﻣﺔ اﻷﻣﺼﺎﺭ ﻭﻛﺎﻓﺔ اﻷﻋﺼﺎﺭ ﻋﻠﻰ ﻗﻮﻟﻬﻤﺎ ﻛﺬا ﻓﻲ اﻟﺰاﻫﺪﻱ”(ج١،ص١٥٢)۔

بہار شریعت میں ہے "نویں ذی الحجہ کی فجر سے تیرہویں کی عصر تک ہر نماز فرض پنجگانہ کے بعد جو جماعت مستحبہ کے ساتھ ادا کی گئی ایک بار تکبیر بلند آواز سے کہنا واجب ہے اور تین بار افضل اسے تکبیر تشریق کہتے ہیں”(ح٤، ص٧٨٤)۔

واللہ تعالی اعلم

مفتی شان محمد المصباحی القادری

کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

٥ اگست ٢٠١٩

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
فتویٰ ریفرنس: MW-2718 تصدیق شدہ
ٹیگز:
دار الافتاء شرعی رہنمائی و ہیلپ لائن

شرعی مسئلہ یا استفسار کے لیے براہِ راست رابطہ فرمائیں

اگر آپ کو اس فتوے سے متعلق مزید رہنمائی یا کوئی نیا شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہو تو دار الافتاء کے ان سرکاری ذرائع سے رجوع فرمائیں:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و تحقیقی مسائل

دیگر شرعی فتاویٰ