لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

تخت پر بیٹھے گا کبریا اس مصرع کا پڑھنا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

تخت پر بیٹھے گا کبریا اس مصرع کا پڑھنا کیسا ہے ؟

مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ یہ جو شعر پڑھا جاتا ہے، جس روز تخت پر بیٹھے گا کبریا،اس روز کیا کہو گے تمھیں آئے گی حیاء تخت پر بیٹھے گا کبریا اس مصرے کا پڑھنا کیسا ہے

الجواب

وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته یہ مصرعہ پڑھنا شرعاً ناجائز ہے،اللہ تعالیٰ قیام و قعود سے پاک ہے،کہ یہ جسم کی صفات ہیں اور اللہ تعالیٰ کے لیے جسم ماننا اہل سنت کا عقیدہ نہیں ہے۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : محمد کامران عطاری مدنی 
ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں کلک کریں 

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات