دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #1556
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
ایصال ثواب کی درخواست از الحاج وصی الدین نورانی
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
13,810
سوال (Question):
ایصال ثواب کی درخواست از الحاج وصی الدین نورانی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
ایصال ثواب کی درخواست از الحاج وصی الدین نورانی
۱۱رمضان المبارک میری والدہ ماجدہ *حجن زلیخا خاتون* کایوم وصال ہے،آج ہی کی تاریخ میں وہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں پہنچیں ۔اس موقع پر میں تمام علمائے کرام، مشائخ عظام وجملہ برادران اسلام سے گزارش کرتاہوں کہ میری والدہ مرحومہ کی بخشش ومغفرت کی دعاکریں ،جزاکم اللہ خیرا۔۔اور ماں کی عظمت واہمیت پر یہ چند اشعار جو حضرت علامہ قمرالحسن بستوی صاحب قبلہ کے رقم کردہ ہیں،آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ۔ ………………………………………….. ظاہری زندگی کی جنت ماں رب کی بے حدعظیم نعمت ماں جس کی ہرسانس میں رہے خوشبو ہے وہی رب کی خاص رحمت ماں سیکڑوں طرح سے کرے جوپیار ایسی بے لوث جس کی فطرت ، ما ں جس کے غصے میں پیار کا عنصر جس کی ناراضگی میں شفقت ،ما ں خواب میں بھی جوپیارکرتی ہے ہے وہی پیکر عقیدت ، ماں سائباں بن کر سر پہ جلوہ بار ہے لٹاتی سدا محبت ، ماں ہرخزانے سے بھی فزوں ترہے اے قمرزندگی کی دولت ماں *اپیل کنندگان :* الحاج وصی الدین نورانی وجملہ برادران
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat