بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-2475 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
اگر حلال جانور کا گوشت کسی غیر مسلم سے منگایا یا پکوایا تو اس کا کھانا کیسا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــ غیر مسلم کا لایا ہوا اور پکایا ہوا گوشت کھانا جائز نہیں ۔ گوشت کے بارے میں اسلام نے بڑی احتیاط کا حکم دیا ہے ۔ گوشت وہی حلال ہے جو مسلمان کا ذبیحہ ہو اور مسلمان ہی کا لایا ہوا ہو اور اسی کا پکایا ہوا ہو، یا غیر مسلم نوکر جو وفادار، قابل اعتماد ہو وہ بتائے کہ مسلم گوشت فروش کے یہاں سے خرید کر لایا ہے تو وہ حلال ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ