لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کون لوگ تھے شعیہ تھے یا صحابہ ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کون لوگ تھے شعیہ تھے یا صحابہ ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سید صاحب آپ کی بارگاہ میں ایک سوال ہے امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کون لوگ تھے شعیہ تھے یا صحابہ عمر بن سعد کون تھا شعیہ تھا یا اور کوئی الجواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت میں بہت بڑا ہاتھ ان لوگوں کا تھا جو اپنے آپ کو شیعان علی کہتے تھے،انہی کے بارے میں امام زین العابدین نے فرمایا تھا کہ قد خذلتنا شیعتنا… ہمارے شیعوں نے ہمیں رسوا کر دیا۔ عمرو بن سعد یزیدی لشکر کا اہم رکن تھا جس نے ان شیعان کی مدد سے ظلم کے پہاڑ توڑے تھے۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنی 

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات