دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #683
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
رکعت والے نوافل جس طرح صلاۃ التسبیح ہے یا 4 غیر مؤکدہ سنتیں ان کی پہلی اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنی ہے یا نہیں ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
6,434
سوال (Question):
رکعت والے نوافل جس طرح صلاۃ التسبیح ہے یا 4 غیر مؤکدہ سنتیں ان کی پہلی اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنی ہے یا نہیں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
رکعت والے نوافل جس طرح صلاۃ التسبیح ہے یا 4 غیر مؤکدہ سنتیں ان کی پہلی اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنی ہے یا نہیں ؟
الجواب چار رکعات غیر مؤکدہ سنتیں، اور چار رکعات نوافل یعنی صلاۃ التسبیح ان کی پہلی اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنی ہے، دوسری اور چوتھی میں ثناء نہیں پڑھنی- (ماخوذ بہار شریعت،حصہ4،صفحہ667- مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) واللہ اعلم عزوجل و رسولہ اعلم ﷺ کتبــــــہ:ابورضا محمد عمران عطاری متخصص فی الفقہ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat