بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-682 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
تخت پر بیٹھے گا کبریا اس مصرع کا پڑھنا کیسا ہے ؟
مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ یہ جو شعر پڑھا جاتا ہے، جس روز تخت پر بیٹھے گا کبریا،اس روز کیا کہو گے تمھیں آئے گی حیاء تخت پر بیٹھے گا کبریا اس مصرے کا پڑھنا کیسا ہےالجواب
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته یہ مصرعہ پڑھنا شرعاً ناجائز ہے،اللہ تعالیٰ قیام و قعود سے پاک ہے،کہ یہ جسم کی صفات ہیں اور اللہ تعالیٰ کے لیے جسم ماننا اہل سنت کا عقیدہ نہیں ہے۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : محمد کامران عطاری مدنی| ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں | کلک کریں |
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ