بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-681 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کون ہیں ؟ سنی ہیں یا ؟
السلام علیکم ورحمۃاللہ ۔ حضرت حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کے بارے میں ارشاد فرما دیجئے گا شکریہالجواب
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته حجۃ اللہ البالغہ کے بارے ایک رائے یہ ہے کہ یہ کتاب کسی غیر مقلد نے لکھ کر شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی طرف منسوب کر دی،جبکہ جمہور کی رائے یہ ہے کہ یہ کتاب تو شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی ہے لیکن اس میں غیر مقلدین وہابیوں نے تحریفات کر دی ہیں،اس لیے یہ کتاب معتبر نہیں،جبکہ اسکے مصنف سنی عالم دین ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ:سید کامران عطاری مدنی
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ