لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟

سوال : آپ کی بارگاہ میں سوال ہے کہ گرونانک سکھ مذہب کا اس کی کیا حقیقت ہے لوگ کہتے ہیں یہ اس نے حج بھی کیا ہے اور بابا فرید رحمتہ اللہ سے محبت بھی کرتے تھے اور ہمارے مسلمان بھائی اس بات کا بہت بتنگڑ بناتے ہیں جواب عطا فرما جزاک اللہ خیرا

الجواب

حج کرنے یا کسی بزرگ کی محض تعریف، اظہارِ عقیدت کرنے سے کسی شخص کا ایمان ثابت نہیں ہوتا، کفر سے براءت ظاہر کر کے فقط اسلام کو حق جاننا ضروری ہے، یہ بنیادی اور ضروری چیز گرونانک سے ثابت نہیں ہے، اس لیے اسے مسلمان قرار نہیں دیا جا سکتا۔تحقیق سے ثابت ہے کہ گرونانک مسلمان نہیں تھا۔ واللہ اعلم بالصواب
ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں کلک کریں 

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات