لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

نذرِ رضا / منقبت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

نذرِ رضا / منقبت اعلی حضرت رضی اللہ عنہ

مرحبا مرحبا ذی شان بریلی والے علم کے لؤلؤ و مرجان بریلی والے سربسر الفتِ سرکار سے وہ جگ مگ ہیں عشقِ احمد کی ہیں پہچان بریلی والے اہلِ ایماں نہ فراموش کریں گے ہرگز سنیت پر ترا احسان : بریلی والے سن کے نعتیں سبھی کہتے ہیں تمھاری واللہ نائبِ حضرتِ حسان بریلی والے حفظِ ناموسِ رسالت کے ہیں اک فردِ فرید اہلِ ایماں کے نگہبان بریلی والے تیری ہستی ہے کمالات و کرم سے معمور خوب عالی ہے تری شان بریلی والے بن گیا رضوی مشاہد بھی ثنا خوانِ نبی جب سے پایا ترا فیضان بریلی والے عرض نمودہ : محمد حسین مشاہد رضوی 11 ستمبر 2023ء 24 صفر المظفر 1445ھ بروز پیر

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات