لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

پریگنینٹ عورت کو (بلیڈنگ) خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں پریگنینٹ عورت کو بلیڈنگ خون تھوڑا نکل آۓ تو وضو غسل کا کیا حکم ہے ؟ و علیکم السلام و رحمتہ اللہ

الجواب ھوالھادی الی الصواب

خون نکل آیا اگر وضو تھا تو وضو ٹوٹ جاۓگا , اور جتنے حصہ میں خون لگا ہو اس کو دھوکر پاک کرلے، ایسی صورت میں غسل واجب نہیں ہوتا، واللہ اعلم بالصواب کتبہ :علامہ مفتی دانش حنفی مد ظلہ العالی  ہلدوانی نینیتال

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات