صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

دارالافتاء
اہل سنت

MASAIL WORLD

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat

www.masailworld.com

مسائل ورلڈ

دارالافتاء اہل سنت

Fatwa #608 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat تاریخ: September 18, 2025
0 6,186

سوال (Question):

فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل اۓ تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ہوگا ، سائل ساہل علی، و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

الجواب ھو الھادی الی الصواب

فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل جائیں اگر وہ قطرات پیشاب یا مذی کے ہیں تو غسل فرض نہیں مگر جتنے حصہ میں لگ جاۓ اتنے حصہ کو دھوکر پاک کرلیا جاۓ۔  اگر وہ قطرات شہوت کے ساتھ نکلے اور وہ منی ہو تو غسل واجب ہوگا ۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : علامہ مفتی دانش حنفی ہلدوانی نینیتال

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat