لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

کیا حضورﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

کیا حضورﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ حضورﷺ پیر کے دن روزہ رکھا کرتے تھے ? یہ حدیث ارسال کر دیں براۓ مہربانی المستفتی★رضا نوری الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب عن عائشۃ قالت کان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یصوم الاثنین والخمیس ۔ رواہ الترمذی والنسائی ۔ یعنی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے تھے ۔ اھ ( مشکوٰۃ شریف ج:1/ص:181/ کتاب الصوم مکتبہ رحمانیہ لاہور پاکستان) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبـــــــہ:حضرت مفتی اسرار احمد نوری بریلوی صاحب قبلہ   9۔۔۔ربیع الاول۔۔۔1444ھ, 6۔۔۔اکتوبر۔۔۔2022۔۔۔بروز جمعرات

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات