جو ان کے در پہ پہنچے کیا اسے جنت کی حاجت ہو مریضانِ محبت کو دوا کی کیا ضرورت ہو
مدینے کی زیارت کی ملی مجھ کو اجازت ہو توسل سے اسی کے مل گئی حج کی سعادت ہو ہوں سب بیدار سوئے‘ مہرِ طیبہ کی جو طلعت ہو ہو یثرب بھی مدینہ سرورِ دیں کی جو ہجرت ہو دعا طیبہ کی مانگو جب کبھی وقتِ اجابت ہو غمِ طیبہ اٹھائو جب کبھی احساسِ فرقت ہو ملی ساری خوشی سرکارِ طیبہ کی بہ دولت ہو ٹلی ان کے تصدق ساری کی ساری مصیبت ہو نہ ازواجِ نبی کو موردِ الزام ٹھہرائو کہ فوراً آسماں سے نازل آیاتِ طہارت ہو ولاے مصطفی میں ہار جائے جاں کی جو بازی وہ ہو حقدارِ جنت اور حقدار اُس کی جنت ہو لٹا دے جان ان کے وعدۂ دیدار پہ سرورؔ یقینًا بار آور دم میں یہ تیری تجارت ہوبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-2760 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
فتویٰ ریفرنس: MW-2760
تصدیق شدہ
دار الافتاء شرعی رہنمائی و ہیلپ لائن
شرعی مسئلہ یا استفسار کے لیے براہِ راست رابطہ فرمائیں
اگر آپ کو اس فتوے سے متعلق مزید رہنمائی یا کوئی نیا شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہو تو دار الافتاء کے ان سرکاری ذرائع سے رجوع فرمائیں: