لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

چہرے پر پینٹ کے ذریعے پرچم وغیرہ بنانا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

چہرے پر پینٹ کے ذریعے پرچم وغیرہ بنانا کیسا ہے ؟

سوال : چہرے پر پینٹ کے ذریعے پرچم وغیرہ بنانا کیسا ہے ؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اگر پینٹ کی وجہ سے چہرہ بدنما اور بگڑا ہوا دکھائی دے تو ناجائز وگناہ ہے اور اگر چہرہ پینٹ کی وجہ سے خوبصورت دکھائی دے یا کم از کم بگڑا ہوا نہ لگے تو جائز ہے ۔ نوٹ : پینٹ کی وجہ سے چہرے پر ایک تہہ سی بن جاتی ہے جو وضو اور غسل میں پانی کو جسم تک پہنچنے سے روکتی ہے لہذا وضو اور غسل میں اس پینٹ کی تہہ کو اتارنا ضروری ہوگا ۔ (دارالافتاء اہلسنت) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ والہ وسلم کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات