صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

دارالافتاء
اہل سنت

MASAIL WORLD

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat

www.masailworld.com

مسائل ورلڈ

دارالافتاء اہل سنت

Fatwa #2607 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

منقبت غوث پاک رضی اللہ عنہ

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat تاریخ: September 18, 2025
0 9,579

سوال (Question):

منقبت غوث پاک رضی اللہ عنہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

عظمت و شانِ غوث الوریٰ

یادِ غوث الاعظم دستگیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرمانِ غوث ہے:” جب تک میں نہ چاہوں کوئی مجھے یاد کر ہی نہیں سکتا،، نیز اور ارشاد فرمایا :” لوگوں کے قلوب اللہ نے میرے قبضہ و اختیار میں دے رکھا ہے جب میں چاہتاہوں لوگوں کو قریب کرلیتا ہوں اور جب چاہتا ہوں دور کر دیتا ہوں ۔ عنایت کے فیضِ اتم غوث اعظم تیری ذات بحرِ کرم غوث اعظم ستائے ہیں رنج و الم غوث اعظم کرو دور ہر رنج و غم غوث اعظم سدا اپنا کشکول بھرتا رہوں میں نہ ٹوٹے کبھی یہ بھرم غوث اعظم مصائب، نہ دنیا کے غم پھر ستائیں نہ پھر ہو کبھی آنکھ نم غوث اعظم نہ علم و ہنر ہے ، نہ کوئی سلیقہ کروں کیسے مدحت رقم غوث اعظم جو چاہیں لکھیں اور لکھ کر مٹائیں تیرا تو ہے لوح و قلم غوث اعظم تو پیارا ہے اللہ کو اس قدر کہ کھلاتا ہے دیکر قسم غوث اعظم پسر لاڈلا ہے تو محبوبِ رب کا ہے محبوبِ شاہ امم غوث اعظم ہوا سر نگوں ہے نہ ہوگا کبھی بھی تیری عظمتوں کا علم غوث اعظم سدا بحر و بر میں زمین و فلک میں تیرا ذکر ہے دم بدم غوث اعظم تیرا مرتبہ کیا بھلا کوئی جانے سرِ اولیاء ہے قدم غوث اعظم غلامی کی نسبت رہے یوں ہی قائم نکل جائے اور میرا دم غوث اعظم سفر ہو میرا خیر سے تیرے صدقے چلوں جب میں ملکِ عدم غوث اعظم امیرِ حزیں یوں بنے تیرا واصف بنے فکر خامہ قلم غوث اعظم عرض نمودہ :۔۔۔۔۔ ✍عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat