لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

کیا جنتیوں کی داڑھی ہوگی ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

کیا جنتیوں کی داڑھی ہوگی ؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جنت میں صرف حضرت آدم علیہ السلام کی داڑھی مبارک ہوگی , آپ علیہ السلام کے علاوہ کسی اور جنتی کی داڑھی نہیں ہو گی. چنانچہ فتاویٰ حدیثیہ میں ہے : "جنت میں حضرت آدم علیہ السلام کے سوا کسی کی داڑھی نہیں ہو گی ". (فتاویٰ حدیثیہ مترجم صفحہ 524 مکتبہ اعلحضرت لاہور) والسلام کتبہ : مفتی عبیدرضامدنی

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات