لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

کیا بیوی حیض کی حالت میں اپنے ہاتھ کے ساتھ شوہر کی منی نکال سکتی ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

کیا بیوی حیض کی حالت میں اپنے ہاتھ کے ساتھ شوہر کی منی نکال سکتی ہے ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ بیوی حیض کی حالت میں ہو یا نہ ہو ہرصورت میں اس کے لئے اپنے ہاتھ سے شوہر کے عضو کو رگڑ کر اس سے منی نکالنا جائز ہے ۔ چنانچہ فتاویٰ شامی میں ہے : "یَجُوْزُ اَنْ یَّسْتَمْنِیَ بِیَدِزَوْجَتِہِ” یعنی اپنی بیوی کے ہاتھ سے منی نکالنا جائز ہے ۔ (ردالمحتار علی درمختار جلد 9 کتاب الحدود صفحہ 44 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبـــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات