صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

دارالافتاء
اہل سنت

MASAIL WORLD

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat

www.masailworld.com

مسائل ورلڈ

دارالافتاء اہل سنت

Fatwa #2565 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

کیاسورج اور چاند کو گرہن لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے لگتا ہے ؟

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat تاریخ: September 18, 2025
0 13,978

سوال (Question):

کیاسورج اور چاند کو گرہن لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے لگتا ہے ؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

کیاسورج اور چاند کو گرہن لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے لگتا ہے ؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــ گرہن اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، زمانۂ جاہلیت میں لوگوں کا یہ عقیدہ تھا کہ ’’سورج گرہن اور چاند گرہن‘‘ کسی بڑی شخصیت کے انتقال کی وجہ سے ہوتے ہیں‘ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فاسد عقیدے کو غلط قرار دیتے ہوئے ارشاد فرمایا؛ َاِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا یَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدِِ مِنَ النَّاسِ وَلٰکِنَّھُمَا آیَتَانِ مِنْ آیَاتِ اللّٰہِ فَإِذَا رَأَیْتُمُوْھُمَا فَقُوْمُوْا فَصَلُّوْا (الصحیح البخاری 142/1) یعنی بےشک سورج اور چاند کسی کے مرنے کی وجہ سے گرہن والے نہیں ہوتے ہیں، لیکن وہ دونوں اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، لہٰذا جب تم سورج اور چاند گرہن دیکھو تو کھڑے ہوجاؤ اور نماز پڑھو”۔ اس روایت سے معلوم ہوا کہ سورج، چاند میں گرہن کا لگنا اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہے، تاکہ لوگوں پر چاند اور سورج کا عاجز اور محتاج ہونا ظاہر ہوجائے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat