دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #2534
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا ہے؟ مفتی نظام الدین رضوی
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
7,952
سوال (Question):
کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا ہے؟ مفتی نظام الدین رضوی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ وضو تو ہوجائے گا مگر کھڑے ہوکر وضو خلاف سنت ہے ۔ جہاں کوئی مجبوری ہو مثلاً کوئی ٹرین میں ہے اور کھڑے ہوکر وضو کرنا دشوار ہے تو اس صورت میں معاف ہے لیکن جہاں مجبوری نہ ہو وہاں بیٹھ کر ، قبلہ رو ہو کر بسم اللہ پڑھ کراور نیت کرکے سنت کے مطابق وضو کرنا چاہیے ۔ والله تعالى اعلم بالصواب ۔ کتبــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat