صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

دارالافتاء
اہل سنت

MASAIL WORLD

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat

www.masailworld.com

مسائل ورلڈ

دارالافتاء اہل سنت

Fatwa #2531 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

رات میں جب غسل فرض ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat تاریخ: September 18, 2025
0 7,634

سوال (Question):

رات میں جب غسل فرض ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

رات میں جب غسل فرض ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ جب آدمی پر غسل فرض ہو جائے تو اسے چاہیے کہ استنجاء کر کے بدن پر لگی ناپاکی کو دھو لے اور اس کے بعد اچھی طرح وضو کر لے جیسا کہ نماز کے لئے وضو کیا جاتا ہے ۔ اس کے بعد چاہے تو سو رہے ،اور اس حالت میں کچھ کھانا پینا چاہتاہے تو کھا پی سکتا ہے ،کوئی حرج نہیں ۔ البتہ نماز کا وقت آ جائے تو اس کا نہانا فرض ہے ۔ والله تعالی أعلم بالصواب کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور 

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat