دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #2490
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
فکس ڈیپوزٹ کرانا کیسا ہے ؟ / لائف انشورنس کرانا کیسا ہے؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
12,669
سوال (Question):
فکس ڈیپوزٹ کرانا کیسا ہے ؟ / لائف انشورنس کرانا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
فکس ڈیپوزٹ اور لائف انشورنس کرانا کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ فکس ڈیپوزیٹ جائز ہے ۔ اور اس پر جو نفع ملے گا اس نفع کو لینا بھی جائز ہے ۔ اس کو دینی دنیاوی کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں اور اپنے کاموں میں بھی استعمال کرسکتے ہیں، مگر علماء فرماتے ہیں کہ افضل و بہتر یہ ہے کہ جو نفع ملے اسے غریبوں میں ،دینی کا موں یا تبلیغی اداروں میں خرچ کیا جائے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat