لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

فلیٹ کی قیمت پر زکوۃ ہے یا کرایہ پر ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

فلیٹ کی قیمت پر زکوۃ ہے یا کرایہ پر ؟

سوال : میں نے ایک فلیٹ خریدا لیکن اس وقت میرے ذہن میں کوئی یقینی بات نہیں تھی کہ میں اس میں رہوں گا یا کرایہ پر دوں گا، لیکن میں نے ابھی یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ اسے کرایہ پر دوں گا. اب سوال یہ ہے کہ اس پر جو زکوۃ آئے گی وہ فلیٹ کی قیمت پر ہوگی یا کرائے آمدنی پر؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــ فلیٹ کی قیمت پر کوئی زکاۃ نہیں، جب اس کو کرایہ پر دینے کی نیت کرلی ہے اور بیچنے کا ارادہ نہیں ہے تو فلیٹ سے کرائے کے طور پر جو آمدنی آئے گی اس پر سال بہ سال زکوۃ دینا فرض ہوگا ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات